اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل کے موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کے دورِ حکومت میں زیرِ حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدترین سلوک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک حراستی مرکز میں کام کرنے والے 3 اسرائیلی شہریوں نے امریکی میڈیا (سی این این) کو بتایا کہ بعض قیدیوں کو مسلسل ہتھکڑی لگائے جانے کی وجہ سے انہیں ایسے زخم […]