پرتگال نے جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کرلی
Posted in: Breaking News, News, Worldپرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے کیلئے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کی گئی ہے۔ دارالحکومت لزبن سے سول پروٹیکشن اتھارٹی کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث آویرو اور ویزیو کے اضلاع میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لزبن سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ مغربی یورپی ملک پرتگال میں آگ سے […]