القسام بریگیڈ کا جنوبی غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ نے کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے جنوبی غزہ کے شہر میں ایک گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے […]