class="archive paged category category-world category-7 paged-29 category-paged-29 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • ہیٹی کے گینگ کی سفاکی، جادو کے شبے پر 110 معمر افراد قتل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ہیٹی میں ایک گینگ لیڈر نے تقریباً 110 معمر افراد پر جادو ٹونے کے الزامات عائد کر کے انہیں قتل کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کی کچی آبادی سیٹے سولے میں مونیل میکانو فیلکس نامی گینگ لیڈر نے اپنے بیٹے کی بیماری پر پادری سے مشورہ کیا، جس نے علاقے کے […]

  • بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کا مجسمہ بھی زمین بوس کردیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے ساتھ ان کے والد حافظ الاسد کا مجسمہ بھی زمین بوس کردیا گیا، جس کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری تصاویر میں حافظ الاسد کے مجسمے کو دکھایا گیا ہے، جسے شامی شہریوں نے گرادیا ہے۔ کولاج میں موجود پہلی تصویر 2 دسمبر […]

  • شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت دھماکے سے تباہ کردی گئی
    Posted in: News, World

    شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے کی عمارت مسلح افراد نے دھماکے سے تباہ کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت اور اس کی املاک کو نقصان  پہنچایا گیا۔ شہریوں نے ایرانی […]

  • شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے باغیوں نے دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ شامی باغیوں نے دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلا خطاب کیا جس میں آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کرائی۔شامی باغیوں نے کہا […]

  • شام میں سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، ہماری آج لاہور کے لیے فلائٹ منسوخ ہوئی ہے۔انہوں نے […]

  • شام کے صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں زیرگردش
    Posted in: News, World

    شام کے مفرور صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں گردش کرنے لگلیں، تاہم مفرور صدر کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ شام کے مفرور صدر بشار الاسد کا طیارہ دمشق سے روانگی کے بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حادثے میں […]

  • عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق ہرگز نظر انداز نہ کرے، ویبینار کے مقررین کا مطالبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مستقبل‘ تھا، متعدد یورپی، کشمیری اور پاکستانی دانشوروں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے […]

  • شامی باغیوں کا پانچویں شہر درعا پر بھی قبضے کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے باغیوں کی مسلسل پیش قدمی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغیوں کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران پانچویں شہر درعا پر بھی قبضے کا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق ایران کی قدس فورس کے افسران نے علاقے سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جبکہ روسی افواج نے […]

  • پاکستانی قانون کے طالبعلم رضا نذر آکسفورڈ یونین کے عہدیدار منتخب
    Posted in: News, World

    کراچی سے تعلق رکھنے والے قانون کے طالب علم رضا نذر کو ممتاز یونیورسٹی آکسفورڈ کی یونین کا سیکریٹری منتخب کر لیا گیا۔ یہ وہی عہدہ ہے جسے سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو نے بھی اپنے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دور میں سنبھالا تھا۔رضا نذر نے حالیہ انتخابات میں 590 فرسٹ پریفرنس ووٹ حاصل کر کے […]

  • بھارت: ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر
    Posted in: Breaking News, News, World

    حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سمبھل اور درگاہ اجمیر شریف کے بعد ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے شہر سمبھل میں جامع مسجد کے سروے اور درگاہ اجمیر شریف کی جگہ مندر کے دعوے کے بعد ہندو […]

Newsletter