چوہدری شافع حسین نے ٹیوٹا کے اداروں میں پانچ لینگویج کورسز کا اجرا کر دیا۔
Posted in: News, Technologyکمپیوٹر کا بٹن دبا کر لینگویجز پروگراموں کابا قاعدہ افتتاح کیا ٹیوٹا کے اداروں میں جرمن، کورین، جیپنیز، عربی او ر چائنیز زبانوں کے3ماہ کے کورسز کرائے جا رہے ہیں ٹیوٹا کے اداروں میں 5لینگویجز پروگراموں کا اجرا حکومت کا مستحسن اقدام ہے، نوجوانوں کوبیرون ممالک رو زگار کے بہتر مواقع ملیں گے صوبائی وزیر […]