class="wp-singular post-template-default single single-post postid-11986 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایران نے ملک کے انفرااسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنادیا

ایران نے ملک کے انفرااسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر کمپنی کے سربراہ بہزاد اکبری کے مطابق ملک کے حساس انفرااسٹرکچر پر سب سے بڑے اور پیچیدہ سائبر حملوں میں سے ایک کو ناکام بنایا ہے۔ادارے کی سیکیورٹی اور تکینیکی ٹیموں اور وزارت مواصلات نے مل کر حملے کو ناکام بنایا، کمپنی کے سربراہ نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔کمپنی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں ایران کے انفرااسٹرکچر پر ایک لاکھ ایک ہزار سے زیادہ سائبر حملوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter