class="archive paged category category-sports category-10 paged-8 category-paged-8 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • کرکٹ میں انوکھا واقعہ، میچ کا فیصلہ 3 سپر اوورز کے بعد ہوا
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو تیسرے سپر اوور کے بعد شکست دی۔  کرکٹ کے کسی پروفیشنل میچ، ٹی ٹوئنٹی اور لسٹ اے میں پہلی مرتبہ تیسرے سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔نیدر لینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے جس […]

  • ہیوسٹن: پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
    Posted in: News, Sports

    پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کھیلا تھا۔بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر شاہ کے مطابق لانس خان آؤٹ فیلڈ کی پوزیشن پر کھیلتے تھے، وہ اتوار کی صبح ہیوسٹن میں ٹریفک حادثے […]

  • ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست
    Posted in: News, Sports

    ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔ سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شکست کے […]

  • بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں معاہدہ ہو گیا۔ بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا۔ ٹیزر میں ممکنہ طور پر بابر اعظم کی کٹ دکھائی گئی ہے۔سڈنی سکسرز بابر اعظم کے ساتھ […]

  • پی سی بی نے بابر اعظم سمیت کئی کرکٹرز کو این او سی دے دی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابر اعظم سمیت کئی قومی کرکٹرز کو این او سی دے دی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق بابر اعظم کو بگ بیش لیگ کےلیے 14 دسمبر تا 28 جنوری کےلیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور محمد […]

  • پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر ہال آف فیم میں شامل
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2025ء کے ہال آف فیم میں پاکستان کی ثناء میر سمیت 7 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے۔ آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت کےلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ این بیشپ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے قبل لندن میں ہونے والی […]

  • جینڈر ٹیسٹ کا خوف، باکسر ایمان خلیف نے باکسنگ ایونٹ چھوڑ دیا
    Posted in: News, Sports

    الجزائر کی اولمپک چیمپئن باکسر ایمان خلیف نے نیدرلینڈز میں ہونے والے اینڈہوون باکسنگ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  26 سالہ ایمان خلیف نے پہلے ایونٹ میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور باکسنگ رنگ میں واپس آنا چاہتی تھیں لیکن اُنہوں نے نیدرلینڈز کے ایونٹ کے لیے رجسٹریشن نہیں […]

  • بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    بنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بنگلور میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے آئی پی ایل جیتنے کی خوشی میں منائے جانے والے جشن میں بھگدڑ مچنے سے […]

  • کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ
    Posted in: News, Sports

    کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔ میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بس ٹریفک میں پھنسنے کے بعد 40 منٹ تاخیر سے اوول گراؤنڈ پہنچی۔دونوں ممالک کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس 40 منٹ تاخیر سے ہوا۔انگلینڈ […]

  • ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئے؟
    Posted in: News, Sports

    ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے ہیں۔ارشد ندیم کی والدہ کی طبیعت خراب ہے ڈرپس لگ رہی ہیں، ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث گھر میں اب تک کوئی تیاریاں نہیں کی گئیں۔ ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی اس دکان پر گئے جہاں سے […]

Newsletter