Sports

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
    Posted in: Home, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 20ویں میچ میں یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کینیڈا کے خلاف آخری اوور میں […]

  • ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے ہرادیا
    Posted in: Home, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔  ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔  شیرفین […]

  • پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن آج ہوگا
    Posted in: Home, Sports

    پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل گیارہ سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔  پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں آٹھ سو اسی کھلاڑی رجسڑڈ ہیں، ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے پچاس کروڑ پچاس […]

  • پاکستان، بھارت میچ اتوار کو ہوگا، شہباز ، سری لنکن صدر کا رابطہ،
    Posted in: Breaking News, Home, Sports

    پاکستان نے اتوار کو ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستان نے یہ فیصلہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کی درخواست پر کیا ، وزیر اعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں صدر انورا کمارانے کہا کہ پاکستانی کرکٹ […]

  • لاہور میں پاکستان، بنگلادیش اور آئی سی سی کے مذاکرات ختم، بڑے بریک تھرو کا امکان
    Posted in: Home, Sports

    لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پی سی بی اور بی سی بی کے مذاکرات ختم ہوگئے۔ اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین مذاکرات پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطالبات […]

  • سعودی پرو لیگ کے میچ میں عدم شرکت پر مداحوں کا طنز، ’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل
    Posted in: Home, Sports

    سعودی پرو لیگ میں النصر کے ایک اہم میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی عدم شرکت کے بعد مداحوں نے منفرد اور طنزیہ انداز اپناتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو چھیڑنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ’لاپتہ فرد‘ کا پوسٹر وائرل ہو رہا ہے جس میں پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی تصویر شامل ہے، سعودی عرب کی سڑکوں […]

  • انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
    Posted in: Home, Sports

    آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں فائنل کےلیے جگہ پکی کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے مات دی، میچ کی خاص بات دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی سنچریاں رہیں۔ انگلینڈ نے مقررہ […]

  • بنگلہ دیش کے ٹی 20 ورلڈ کپ بائیکاٹ سے عالمی کرکٹ میں ہلچل
    Posted in: Breaking News, Home, Sports

    بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ بائیکاٹ سے عالمی کرکٹ میں ہلچل، بھارت کی 2036 اولمپکس میزبانی کی بولی خطرے میں، تنازع نے امیدوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، پاکستان کا بھی ممکنہ بائیکاٹ پر غور، بنگلہ دیش سے اظہارِ یکجہتی کا امکان،اولمپکس کی بولی میں بھارت بمقابلہ قطر کی دوڑ،آئی سی سی کی غیرجانبداری […]

  • پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    Posted in: Home, Sports

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں آج ٹریویس ہیڈ آسٹریلیا کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس میچ […]

  • پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
    Posted in: Home, Sports

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پہلے میچ میں ٹریوس ہیڈ کے آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کرنے اور کپتان مچل مارش کے آرام کرنے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا نے بتایا ہے کہ جوش انگلس بھی پہلے میچ میں آرام کر سکتے ہیں۔ […]