’جیانی انفینٹینو کو ہٹانا بڑی غلطی ہو گی‘: ٹرمپ کی فیفا کو وارننگ
Posted in: Home, Sportsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انفینٹینو کو عہدے سے ہٹانے پر عالمی فٹبال تنظیم کی گورننگ باڈی ’بڑی غلطی‘ کرے گی۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ جیانی انفینٹینو کی […]














