آئی ایل ٹی 20 میں ابوظہبی کی ایک اور فتح
Posted in: News, Sportsابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے 21 سالہ علی شان شرفو نے ناقابل شکست 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دسویں میچ میں ڈیزرٹ وائپرز پر 6 وکٹوں سے فتح دلادی ۔شرفو کی اننگز نے 47 گیندوں پر 11 چوکے اور 4 چھکوں کی مدد […]