class="archive paged category category-sports category-10 paged-27 category-paged-27 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی
    Posted in: News, Sports

    ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول […]

  • افغانستان کی بھارتی گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید
    Posted in: News, Sports

    افغانستان نے بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ افغانستان بورڈ آفیشل نے نوئیڈا کے وینیوز پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں بہت زیادہ گڑبڑ ہے، دوبارہ اس وینیو پر نہیں آئیں گے۔بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بھی یہاں کی سہولتوں سے ناخوش ہیں، ہم […]

  • اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی
    Posted in: News, Sports

    ہرارے:نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز کے نام سے ایک نیا باب شروع کرنے جارہی ہے۔ فرنچائز کی شرکت […]

  • کولمبو: ورلڈ یوتھ اسکریبل کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے
    Posted in: News, Sports

    کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔12سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، وہ ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز میں واحد ناقابل شکست پلئیر ہیں۔پاکستان کے 16 سالہ عفان […]

  • پہلا ٹی20: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو ہراتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنادیا
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاور پلے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایڈنبرا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین ٹیم نے ابتدائی 6 اوورز میں 113 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا نے 150 سے زائد رنز کا ہدف 10 سے کم اوور میں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی بنایا۔اسکاٹ لینڈ نے […]

  • قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن بنگلا دیش واپس نہیں جا رہے
    Posted in: News, Sports

    بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن وطن واپس نہیں جا رہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق شکیب الحسن فی الحال کراچی سے دبئی چلے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شکیب الحسن نے کراچی سے دبئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا اور وہ رات کو ٹیم سے الگ ہو کر تنہا فلائٹ ای کے 607 […]

  • بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی شکست دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی شکست دے دی۔راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا […]

  • راولپنڈی میں کل بارش کی پیشگوئی، پاکستان ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں
    Posted in: News, Sports

    راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی اور مہمان […]

  • نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے نام
    Posted in: News, Sports

    پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 […]

  • صدر زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا
    Posted in: News, Sports

    صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطاء کر دیا۔ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں نیزہ 92.97 میٹر تک پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا اور پہلی مرتبہ پاکستان […]

Newsletter