آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاور پلے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایڈنبرا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین ٹیم نے ابتدائی 6 اوورز میں 113 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا نے 150 سے زائد رنز کا ہدف 10 سے کم اوور میں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی بنایا۔اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 154 رنز بنائے، آسٹریلیا نے یہ ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 گیندوں پر 80 رنز بنائے، انکی اننگز میں میں 5 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے، مچل مارش نے 12 گیندوں پر 3 چھکے اور 5 چوکوں سے 39 رنز بنائے۔آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دی۔
پہلا ٹی20: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو ہراتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنادیا
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، مرد ثابت
Posted in: News, Sportsالجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمات کی وجہ سے خبروں کی […]
Read More-
-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments