class="archive paged category category-sports category-10 paged-11 category-paged-11 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل تمام 7 ڈک پاکستان سے باہر ہوئے تھے۔بابر اعظم نے ہوم گراؤنڈ پر 14 ٹیسٹ میچز میں 24 اننگز کھیلی ہیں۔راولپنڈی میں […]

  • فنڈز کی کمی، ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز منسوخ
    Posted in: News, Sports

    اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کو منسوخ کردیا۔ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا انعقاد 21 سے 30 نومبر تک بنکاک اور چون بری میں شیڈول تھا۔گیمز کو بجٹ اور انفرااسٹرکچر کی کمی کے باعث اسے منسوخ کیا گیا۔ او سی اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے […]

  • میرے بیٹے کا کیریئر ختم ہونے سے بچایا جائے، والد کرکٹر احسان اللّٰہ
    Posted in: News, Sports

    فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے والد عبدالنصیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کروا کر کیریئر کو ختم ہونے سے بچایا جائے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالنصیر نے کہا کہ سوات میں میرے بیٹے کی اچھی دیکھ بھال نہیں […]

  • پاکستان میں سست انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی پریشان ہوگئے
    Posted in: News, Sports

    پاکستان میں سست رفتار انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی مشکل میں آگئے۔پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے انہیں اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ […]

  • ارشد ندیم کا طلبہ کیلئے 100 لیپ ٹاپ کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی جیولین تھرو کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے طلبہ کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ارشد ندیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی اور 40 برس بعد پاکستان کے اولمپکس میں طلائی […]

  • ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار […]

  • مریم نواز نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے اور گاڑی سے نواز دیا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات سے نواز دیا۔مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاؤں میاں چنوں پہنچیں۔وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر اتھلیٹ کے گھر پہنچ کر کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ایتھلیٹ کی […]

  • پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئے۔براڈ پیک ریسکیو ٹیم کیمپ ون پہنچ گئی جس نے مراد سدپارہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق مراد سدپارہ کی لاش جاپانی کیمپ پہنچا دی گئی ہے اور 2 مزید کوہ پیما ہیلی کاپٹر […]

  • ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر وطن پہنچیں گے۔محمد اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے قوم کو بڑی […]

  • ارشد ندیم کی ریکارڈ ساز پرفارمنس، پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔   گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ گرینیڈا کے پیٹر اینڈرس نے پہلی […]

Newsletter