class="archive paged category category-sports category-10 paged-10 category-paged-10 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کے دوران کرائے جانے پر غور کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاجسٹک معاملات کی وجہ سے میچز ایک ہی وینیو […]

  • انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی
    Posted in: News, Sports

    پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد لیگ کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ […]

  • بنوں: دوران میچ جاں بحق بالر علیم خان کی تدفین کردی گئی
    Posted in: News, Sports

    بنوں میں میچ کے دوران جاں بحق ہونے والے بالر علیم خان کی تدفین کردی گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پی سی بی چیلنج کپ کے 2 روزہ ٹورنامنٹ کے دوران بالر علیم خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 24 سالہ بالر علیم خان کی تدفین […]

  • ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کس نمبر پر؟
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کی برتری 15 پوائنٹس سے کم ہو کر 13 ہو گئی جبکہ آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 126 […]

  • شاہین آفریدی، حارث روف نے محمد عامر، وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑدیا
    Posted in: News, Sports

    لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے محمد عامر اور وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑ دیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 300،300 وکٹ مکمل کرلیں۔لاہور قلندرز سے تعلق رکھنے والے دونوں پلیئرز نے پی ایس ایل 10 میں لاہور اور اسلام آباد […]

  • پی سی ایل: یکم مئی کے میچز سے متعلق اہم اعلان، انتظامات اور ہدایات
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شائقین کےلیے اہم معلومات شیئر کردی گئیں۔ اعلامیے کے مطابق شائقین کرکٹ یکم مئی کو شام کے میچ کےلیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ٹورنامنٹ کا 20واں میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان سہ پہر 3 بجے […]

  • سابق آسٹریلوی کرکٹر کیتھ اسٹیک پول دنیا سے رخصت
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 سال کی عمر میں چل بسے۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر کیتھ اسٹیک پول نے 1966ء سے 1974ء کے دوران 43 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 37.42 کی اوسط سے2807 رنز بنائے، جن میں 7 سنچریاں بھی شامل تھیں۔علاوہ ازیں انہوں نے […]

  • ارشد ندیم کی بھارت میں ہونے والے جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے معذرت
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے اولمپین جیولن تھرور ارشد ندیم نے بھارت میں ہونے والے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے معذرت کر لی، بھارتی اولمپین نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ 20 مئی کو بھارت میں ایونٹ […]

  • پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کرے گی
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں میزبان پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش، تھائی لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے حصہ لیا، سنگل لیگ کی بنیاد پر منعقدہ ٹورنامنٹ 9 سے 19 اپریل 2025 تک لاہور میں ہوا۔فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے اپنے تمام میچز جیتے، جبکہ بنگلادیش […]

  • اپنی ذاتی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں: حسن علی
    Posted in: News, Sports

    کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ اپنی ذاتی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں، این سی اے میں کافی محنت کی تھی۔ جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو میری بولنگ میں کمی تھی اس کو درست کیا، فٹنس، ڈائٹ اور انجری پر کام کیا، انجری […]

Newsletter