class="archive paged category category-regional category-11 paged-30 category-paged-30 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Regional

  • بلاول کی لاہور اور کراچی کے واقعات کی مذمت
    Posted in: News, Regional

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پی پی پی الیکشن آفس پر حملے اور کراچی میں پارٹی کی کارنر میٹنگ پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں پی پی 162 کے جیالے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے الیکشن آفس کو […]

  • سندھ میں ہم کلین سوئپ کرنے جارہے ہیں، ناصر شاہ
    Posted in: News, Regional

    پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 25 سے پارٹی کے امیدوار سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں مخالف جماعتوں کو مضبوط امیدوار نہیں مل رہے۔ پنو عاقل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ہمارے لیے مشکل تھے، مگر اب نہیں۔ […]

  • چیچہ وطنی: خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا
    Posted in: News, Regional

    پنجاب کے ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے گاؤں 5/14 ایل میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا۔چیچہ وطنی پولیس کے مطابق 35 سال کی ملزمہ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ قتل ہونے والے بچوں کی […]

  • شمالی وزیرستان میں فائرنگ، آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق
    Posted in: News, Regional

    شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے  آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تپی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ملک کلیم اللّٰہ کو انتخابی مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق ملک کلیم اللّٰہ صوبائی اسمبلی کے حلقے  پی کے 104 […]

  • کراچی: الیکشن ٹربیونل نے 4 پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے
    Posted in: News, Regional

    سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے 241 سے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 241 سے ہی پی ٹی آئی کے امیدوار آواب علوی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے ہیں۔دوسری طرف الیکشن ٹربیونل نے این اے 234 سے فہیم خان اور […]

  • ن لیگ لاہور کے 4 حلقوں سے امیدوار فائنل نہ کرسکی
    Posted in: News, Regional

    پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور میں قومی اسمبلی کے 4 حلقوں سے اب تک اپنے امیدوار فائنل نہیں کرسکی۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے، جبکہ ن لیگ 4 حلقوں این اے 117، 120،119 اور 121 سے اب تک اپنے امیدوار فائنل […]

  • کوئٹہ: جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش، پنجاب کے دو مسافر گرفتار
    Posted in: News, Regional

    وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر اٹلی جانے کےلیے پہنچے دو مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار لیا۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں مسافر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان گرفتار ملزمان میں فرحان احمد اور پرویز محمد شامل ہیں جو فلائٹ […]

Newsletter