تھانہ صدر سرائے عالمگیرپولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
Posted in: News, Regionalسرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) تھانہ صدر سرائے عالمگیرپولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری۔1200 پتنگیں اور 80عدددھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال گجرکی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر […]