سانحۂ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو 10 سال تک کی قیدِ بامشقت کی سزائیں سنا دی گئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسانحۂ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو 2 تا 10 سال قیدِ با مشقت کی سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان اور محمد عمران محبوب کو 10 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ جی […]