خیبرپختونخوا: فورسز کی 3 کارروائیاں، 23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanخیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں 23 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 5 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا […]