class="post-template-default single single-post postid-6305 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سرحد پر افغان طالبان کی جارحیت، فورسز کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک

افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلا اشتعال فورسز کی جوابی فائرنگ سے 8افغان طالبان ہلاک اور16کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاک ہونے والے افغان طالبان میں2اہم کمانڈر خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں۔ کی گئی۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ 7 ستمبر کی صبح کی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جوابی فائرنگ سے افغان طالبان کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 8 افغان طالبان ہلاک اور 16کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاک ہونے والے افغان طالبان میں 2اہم کمانڈر خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter