کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو بارہا کہا کہ کالعدم تنظیم وہاں سے آپریٹ کرے گی […]