دہشت گردی کیخلاف دو ٹوک موقف، وفاق اور صوبائی حکومتیں ایک، وزیراعظم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک کی سیا سی و عسکری قیادت کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف وفاقی اور صو با ئی حکومتوں نےمتحدہوکرواضح اور دو ٹوک مؤقف اپنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میںکیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطا […]