وزیراعظم کا اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں کئی اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم اور شرکاء کو اسلام آباد میں امن و […]