class="archive paged category category-news category-1 paged-63 category-paged-63 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • قرضوں سے نجات کیلئے جان لڑا دوں گا، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقروض زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے‘میری دعا ہے کہ آئی ایم ایف کاموجود ہ پروگرام ملکی تاریخ کا آخری پروگرام ہو کیونکہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے قومیں ترقی نہیں کرتیں بلکہ معاشی اشاریوں کو مستحکم کوکیا جا سکتا ہے ‘جومعاشی استحکام ضروری تھاوہ […]

  • حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں رکنے کی ہدایت، ون ڈے اسکواڈ میں شامل
    Posted in: News, Sports

    پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ پہلے یہ دونوں کھلاڑی صرف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تھے، ون ڈے اسکواڈ میں شامل باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن کر […]

  • کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
    Posted in: News, Regional

    کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور21  زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد پولیس […]

  • مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک
    Posted in: News, Technology

    مصر کے ساحل پر ایک سیاحتی آبدوز ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ واقعہ 27 مارچ کو بحیرہ احمر کے مشہور سیاحتی مقام غردقہ […]

  • صدر مملکت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    صدر مملکت کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔  اس حوالے سے موصولہ دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں 196 اور اڈیالہ جیل میں 183 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی۔اسی طرح […]

  • سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑ دی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سلطان اداکار سلمان خان نے بلآخر قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔گزشتہ روز فلم کی تشہیر کے لیے پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جہاں سلمان خان نے مختلف امور پر […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب نے لیگل ریفامز کیلئے پلان طلب کرلیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگل ریفامز کےلیے پلان طلب کرلیا۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت آتے ہی سفارشوں کی لائن لگ گئی […]

  • امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دو طرفہ تعلقات کا عکاس نہیں: دفترِ خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دو طرفہ تعلقات کا عکاس نہیں۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ہم امریکی ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ بل سے آگاہ ہیں، یہ […]

  • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے: زیلنسکی کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

    روسی صدر کی صحت کے حوالے سے افواہیں زیرِ گردش ہیں، ایسے میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے اور ان کی موت کے بعد یوکرین جنگ کا […]

  • بھارت میں مذہبی اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2024ء میں بھارت میں اقلیتوں کے خلاف حملوں اور امتیازی سلوک میں اضافہ ہونے کی وجہ سے مذہبی آزادی میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جون میں ہونے والے قومی انتخابات سے […]

Newsletter