class="archive paged category category-news category-1 paged-61 category-paged-61 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • کینیڈا،سعودیہ، امارات، کویت، قطر اور بحرین،امریکہ،ترکیہ میں آج عیدالفطر
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، کویت ، قطر ، بحرین ، فلسطین ،سوڈان،ترکیہ ، روس اور یمن سمیت کئی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، عید الفطر آج اتوار 30 مارچ کو ہوگی،غزہ میں بھی آج عید منائی جائے گی ۔ بیت المقدس کے مفتی اعظم نے بھی اتوار کو عید […]

  • آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات میں آگ، قیمتی درخت جل گئے
    Posted in: News, Regional

    آزاد کشمیر میں سماہنی کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث جنگل کا وسیع رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ ترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے ہیں اور جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ جنگلات کے اہلکار اور سول سوسائٹی کے […]

  • وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے اختیارات کی منتقلی کا اہم فیصلہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات کی منتقلی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعظم کے بطورانچارج وزیرکےاختیارت سےمتعلق رولزآف بزنس1973میں اہم ترمیم کردی گئی ہے۔ نئی تر میم کے تحت وزیراعظم اپنےانچارج وزیرکےفرائض وزیرمملکت اورمشیرکوتفویض کرسکیں گے۔ تر میم کے تحت وزیراعظم وزیرمملکت اورمشیرکو انچارج وزیرکےمکمل یاجزوی اختیارات […]

  • دبنگ سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے دبنگ سلطان اور بھائی جان سلمان خان گھڑی کے تنازع میں گھر گئے ہیں۔ اُن کی فلم کی عیدالفطر پر ریلیز سے ایک دن پہلے ہی سلمان خان تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔مسلمان علماء نے سلمان خان کے رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا ہے۔مسلم رہنما مولانا […]

  • پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور  زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔44 منٹس […]

  • امریکی تجارتی پابندیوں کے بعد کینیڈا کا اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی تصدیق کینیڈا کے وزیرِ دفاع بِل بلیئر نے ٹورنٹو میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔بِل بلیئر نے مختلف سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکا ہمارا پرانا اتحادی ہے اس لیے ڈونلڈ […]

  • نوجوان نے ٹریفک چالان کیخلاف چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے مقدمہ جیت لیا
    Posted in: News, Technology

    قازقستان کے ایک 23 سالہ نوجوان نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ٹریفک چالان کے خلاف عدالت میں مقدمہ لڑا اور جیت گیا۔ دسمبر 2024 میں کنزبیک اسماعیلیوف اپنی والدہ کو اسپتال لے جا رہے تھے جب الماتی شہر کی ایک سڑک پر اچانک ایک گاڑی رک […]

  • میں ہمیشہ اپنے ابا کیلئے ننھی بچی رہوں گی: ماہرہ خان
    Posted in: News, Entertainment

    بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جس میں متعدد یادگار تصویریں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ آج […]

  • نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شکست کے ذمہ دار بولرز ہیں، بیٹنگ کوچ
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کی شکست کا ذمے دار بولرز کو قرار دیدیا۔ محمد یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سلمان آغا اور عرفان نیازی کا نام لئے بغیر کہا کہ دونوں بولرز مہنگے ثابت ہوئے، بولرز […]

  • اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ کے مختلف حصوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

Newsletter