پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹ سے ہرادیا
Posted in: News, Sportsپاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دی اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں 17 سال بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 263 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جو ٹیم پاکستان نے 8 وکٹ کے نقصان پر […]


















