class="archive paged category category-news category-1 paged-57 category-paged-57 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • نور زمان نے انڈر۔23 ورلڈ اسکواش کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    نمبر دو سیڈ پاکستان کے نور زمان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر۔23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان کے حمزہ خان کو کوارٹر فائنل میں شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ٹاپ سیڈ مصر کے ابراہیم الیکبانی، کریم التورکی اور ملائیشیا کے امیشنراج چندرن بھی سیمی […]

  • مختلف شہروں سے گرفتار 1384 غیر ملکی طورخم منتقل
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار238 غیر ملکی طورخم بارڈر کے راستے واپس افغانستان گئے۔امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک 15 ہزار609 غیر ملکیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق مختلف […]

  • بلوچستان: ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے
    Posted in: News, Breaking News, Regional

    صوبۂ بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران قومی شاہراہوں پر پیش آنے والے ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں 809 حادثات میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 1072زخمی ہوئے۔ایم ای آر سی کے مطابق سب سے زیادہ 346 حادثات این 50 کچلاک، ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ […]

  • ڈومینیکا: نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 98 ہو گئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    ڈومینیکا کے نائٹ کلب کی چھت گرنے کے نتیجے میں صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ڈائریکٹر ایمرجنسی کے مطابق ٹاسک فورسز کے تقریباً 400 اہلکار حادثے کے مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی […]

  • کینیڈین کمپنی نے ریکوڈک منصوبے پر کام کی ہامی بھر لی
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کی بیرک گولڈ کمپنی نے پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیرک گولڈ ریکوڈک منصوبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔بیرک گولڈ کا ریکوڈک منصوبے میں 50 فیصد حصہ ہو گا، باقی 50 فیصد حصہ […]

  • عفان وحید کے ساتھ لندن میں کیا ہوا؟ اداکار نے دلچسپ قصہ سنا دیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف ماڈل و اداکار عفان وحید نے لندن میں پیش آنے والے مزاحیہ قصے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ حال ہی میں نجی چینل کے عید شو میں اداکار نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پیش آئے دلچسپ واقعے کی روداد سنا دی۔انہوں نے شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان […]

  • کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے
    Posted in: News, Sports

    اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مزید دو گولز، انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے۔ سعودی پرو لیگ میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے  آسبرگ کو تین ایک سے ہرادیا، جمال موسیالا اور ہیری کین نے […]

  • پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔پاکستان یو این مشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

  • غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں 100 فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلسطینی میڈیکل اتھارٹی کے غزہ کے شمال میں واقع ایک اسکول میں پناہ لیے ہوئے کم از کم 100 فلسطینی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے ہیں۔اسکول کے ملبے سے 14 بچوں اور 5 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، […]

  • کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگا دیا، کئی ممالک کی جوابی اقدامات کی تیاریاں
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کردے گی۔آئی ایم ایف نے بھی امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا اور کہا کہ امریکا سست شرح نمو کے […]

Newsletter