القسام بریگیڈ نے گزشتہ روز تل ابیب میں حملے کی ذمے داری قبول کر لی
Posted in: Breaking News, News, Worldحماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے گزشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہوئے حملے کی ذمے داری قبول کر لی۔القسام بریگیڈ کا جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں آپریشن اسلامی جہاد کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ کے ساتھ مل کر کیا ہے۔واضح رہے کہ تل ابیب […]