class="archive paged category category-news category-1 paged-54 category-paged-54 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • گلگت میں لینڈسلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق
    Posted in: News, Regional

    گلگت کے دنیور نالے میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ جائے حادثہ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ مختلف اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کررہے تھے اس دوران رضا کاروں […]

  • ترکیہ میں شدید زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ، 10 عمارتیں گر گئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اس حوالے سے استنبول میں بتایا گیا ہے کہ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ترکیے کے مغرب میں […]

  • دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا: گرپتونت سنگھ پنوں
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا، سکھوں کو آزادی کی تحریک کے ساتھ ہونا چاہیے۔  گرپتونت سنگھ پنوں نے بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ دہلی بنے گا خالصتان کے موضوع پر 17 اگست کو امریکا میں ریفرنڈم ہو […]

  • چین میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    چین میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا، صوبے گوانگ ڈونگ میں 1 ماہ میں 8 ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے شروع کر دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے […]

  • پردیس کی حقیقت : خواب و تعبیر کا فرق تحریر: نجیم شاہ
    Posted in: Article, News

    جب بھی یورپ، امریکہ یا کینیڈا کا نام آتا ہے، ہمارے ذہنوں میں ایک ایسی دُنیا کا نقشہ اُبھرتا ہے جہاں آسائشیں بکھری ہوتی ہیں، ہر طرف سہولتوں کی فراوانی ہے اور خوشحالی قدم قدم پر استقبال کرتی ہے۔ مغربی فلموں، ڈراموں اور سُنی سُنائی باتوں نے ان ممالک کو ایک خوابناک جنت کا درجہ […]

  • کوئٹہ سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز
    Posted in: News, Regional

    بلوچستان سے ایران جانے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ کوئٹہ سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا۔ ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لیکر زاہدان روانہ ہوگئی، ایران ایئر کی فلائٹ ہفتے میں ایک روز کوئٹہ سے آپریٹ ہوگی۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز کی روانگی کی […]

  • پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281  رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب […]

  • اسرائیل کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا اظہار تشویش
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل کا غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتونیو گوتیرس کی ترجمان نے کہا ہے کہ انتونیو گوتیرس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی فیصلے سے سخت پریشان ہیں۔اس معاملے پر انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے فلسطینیوں کی […]

  • اسپین: تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ لگ گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسپین میں تاریخی مسجد قرطبہ میں آگ لگ گئی، آگ پر ڈیڑھ گھنٹے کی محنت کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم فائر فائٹرز کے فوری ردِعمل کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔قرطبہ کی میئر […]

  • پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کیا جس کے نتیجے میں مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا […]

Newsletter