شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ، جے شنکر
Posted in: Breaking News, News, Pakistanشنگائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے اسلام آباد آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔ بھارت کیلئے واپسی پر اپنے بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنی […]