مسابقتی کمیشن کیس پر فیصلے کیخلاف اپیل، سماعت پر جسٹس منصور نے سوال اٹھا دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ آف پاکستان میں مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا یہ کیس اب آئینی بینچ میں جائے گا یا ہم بھی سن سکتے ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ […]