رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
Posted in: Breaking News, News, Worldویٹیکن میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے۔ویٹیکن سٹی میں نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے۔رابرٹ پری ووسٹ پہلے امریکی پوپ ہیں اور وہ پوپ لیو […]