لوییر چترال میں دومون کے علاقے میں رسہ کشی اور سینگور میں فٹ بال ٹورنمنٹ احتتام پذیر۔ سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور نقد انعام تقسیم کیے۔
Posted in: News, Regionalگل حماد فاروقی چترال کے علاقے دومون میں رسہ کشی کا ٹورنمنٹ احتتام پذیر ہوا۔ دومون اے اور دومون بی ٹیم کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ رسہ کشی کا مقابلہ دومون کے میدان میں ہوا جہاں شدید سردی کے باوجود کھلاڑیوں کا خون گرم تھا۔ اس کھیل میں ہر ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ایک طرف […]