این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار
Posted in: Breaking News, News, Pakistanنارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکرگڑھ میں موڑ سلہریان پر ناکے سے گرفتار کیا۔مہناز اکبر عزیز نے الزام […]