یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری
Posted in: Breaking News, News, Worldمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فُجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔اماراتی محکمہ موسمیات نے خراب موسم کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے […]