جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، دیوالیہ پن کے قریب
Posted in: News, Entertainmentشوبز دنیا کے مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، وہ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کےلیے کوشاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 61 سالہ جانی ڈیپ ایک وقت فلمی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار تھے، اُن کی […]