ستمبر کی سرسراہٹ، اکتوبر کی گونج، نومبر کی دھمک تحریر: نجیم شاہ (خاموش تماشا
Posted in: Article, Newsیہاں سب کچھ چل رہا ہے … سیاست بھی، معیشت بھی، عدلیہ بھی اور تماشے بھی۔ لیکن اگر کچھ نہیں چل رہا تو وہ ہے سچ، انصاف اور عام آدمی کی قسمت۔ ستمبر، اکتوبر اور نومبر وہ مہینے ہیں جب اقتدار کی کرسی خود سے سوال کرنے لگتی ہے۔ ہر دروازے کے پیچھے کھسر پھسر […]