انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی
Posted in: News, Technologyملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔ جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کا پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس […]