چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں: ماہرہ خان
Posted in: Entertainment, Newsعالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی میں تاخیر صرف اس لیے ہوئی کیونکہ میں چاہتی تھی کہ میں دوسری شادی بیٹے اذلان کی رضامندی سے کروں۔ حال ہی میں اداکارہ نے احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو […]