ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ “پنشن اصلاحات پر، ورلڈ بینک نے وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے […]