ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہر خورانی سے 4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہرخوارنی سے 4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ متوفی بچوں کی والدہ نے شوہر پر چائے میں زہر ملانے کا شبہ ظاہر کردیا ہے۔اسپتال میں زیر علاج خاتون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب باہر سے واپس آکر پہلے سے بنی ہوئی چائے […]