اسکاٹ لینڈ: وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Worldاسکاٹ لینڈ کے وزیراعظم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کی وجہ سے حمزہ یوسف کے لیے اعتماد کا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف کو اپنی اسکاٹس نیشنل پارٹی کے […]