فنکاروں نے بدلے اپنے اصل نام اور پھر شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے
Posted in: Entertainment, Newsفن کی خاطر فنکاروں کو کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں، تب کہیں جاکر وہ اپنے مداحوں کے دِلوں پر راج کرتے ہیں، فنکار کبھی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے ڈاکو بن جاتے ہیں، تو کبھی ایماندار پولیس آفیسر، تو کبھی رکشہ ڈرائیور کا روپ اختیار کرلیتے ہیں، کبھی نوجوانی میں بزرگ […]