کوچ گرانٹ بریڈ برن کی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا
Posted in: News, Sportsورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شاندار باب کو اب ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے دوران تین مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے ساتھ کام کیا اور […]