حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سب سے بڑا حملہ، ڈرونز، جہاز شکن اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال
Posted in: Breaking News, News, Worldیمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے، گذشتہ شب کیے گئے اس حملے کے دوران 21 ڈرونز، دو اینٹی شپ کروز میزائل اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں سے بحیرہ احمر میں کارروائی کی۔امریکا اور برطانیہ کی فوج نے شپنگ لائن پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا […]