class="archive paged category category-news category-1 paged-239 category-paged-239 elementor-default elementor-kit-7">

News

  • ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں اوّل درجے کی پیاز 240 روپے کلو تک جا پہنچی۔ لاہور انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام لاہور کی ضلعی انتظامیہ اشیائے خور و نوش سمیت مختلف اشیاء کے سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام ہو […]

  • بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدوار کتنے؟ اعداد و شمار جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبۂ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر 442 امیدوار حصّہ لے رہے ہیں، سب سے زیادہ 46، 46 امیدوار این اے 255 اور 263 سے […]

  • امریکا: کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا میں شدید برف باری، طوفانی بارشوں اور سخت سردی کے باعث کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔امریکا کی وسطی مغربی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آرہی ہے۔برف باری اور بارشوں کے سبب امریکا کے کئی […]

  • کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ایڈمنٹن میں منفی 42 ڈگری درجہ حرارت ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔سخت ترین موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے سیکٹروں فلائٹس متاثر ہوچکی ہیں۔البرٹا ایسوسی ایشن کو صرف 3 روز میں […]

  • غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 23 ہزار700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی حملوں میںغزہ میں 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ ہوچکیں، اسکول کی 69 فیصد عمارتوں کو نقصان پہنچا، […]

  • سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خالد بٹ کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ خالد بٹ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اداکار […]

  • نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے شکست دے دی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بطور کپتان شاہین آفریدی نے […]

  • کینیڈا: ٹیک آف سے پہلے مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گرا۔رپورٹس کے مطابق مسافر کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم بتایا گیا ہے کہ طیارے میں داخل ہوتے وقت وہ بالکل صحیح حالت […]

  • حوثیوں کے خلاف نیا محاز، امریکا اور برطانیہ کی یمن میں بمباری
    Posted in: News, World

    جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیلا دی گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیا محاز کھولتے ہوئے یمن کے مختلف شہروں پر بمباری کردی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں کی مدد سے یمن کے دارالحکومت صنعا، بندرگاہی شہر حدیدہ […]

  • اسمارٹ واچ نے امریکی طالبہ کی جان بچالی
    Posted in: News, Technology

    اسمارٹ واچ نے امریکی ریاست ڈیلویئر کی ولمنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبہ کا کہنا ہے کہ وہ جب سو کر اٹھی تو اس کی حالت بہتر نہیں تھی، وہ سو کر اٹھنے کے بعد بھی تھکاوٹ ا شکار محسوس کرنے لگی تھی۔ اس نے بتایا کہ ناشتہ کرنے کے […]

Newsletter