غزہ میں جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش
Posted in: Health, Newsاقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے دوران ناقابل یقین حالات‘‘میں 20 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے یونیسف کی ترجمان ٹیس انگرام نے غزہ پٹی کے ایک حالیہ دورے سے واپسی پر زچگی کے دوران […]