روسی صدارتی انتخابات: ملک کے مختلف حصّوں میں ووٹنگ کا آغاز
Posted in: Breaking News, News, Worldروس کے مختلف حصّوں میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس بھر میں 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی انتخابات کے لیے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں بھی ووٹنگ […]