موجودہ دور کے اداکاروں میں برداشت نہیں ہے: شگفتہ اعجاز
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ موجودہ دور کے اداکاروں میں برداشت نہیں ہے۔شگفتہ اعجاز نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے والے نئے رجحانات پر بات کی۔اُنہوں نے کہا کہ ماضی کے اداکاروں […]