سعودی عرب سمیت عرب اور اسلامی ملکوں نے امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کردی
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی عرب سمیت دیگر عرب اور اسلامی ملکوں نے امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، قطر، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ طور پر امریکی صدر کی غزہ جنگ کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا ہے۔سعودی قومی پریس ایجنسی […]