صبا راشد نے مارشل آرٹس میں ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
Posted in: Home, Sportsصبا راشد ننچاکو کیٹیگری میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی پاکستان کی پہلی مارشل آرٹ ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔ صبا راشد نے ننچاکو کے ساتھ ایک منٹ میں 138 فگر آف ایٹ روٹیشنز مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ بنا لیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ان کے اس نئے عالمی ریکارڈ کو باضابطہ منظوری […]










